WHO supports self-managed medical abortion
مائزوپروسٹول جان بچانے والی دوا ہے صحیح استعمال کے لیے نیچے ویڈیو دیکھیں
Sustainable Health Care
Our work is centered around the needs of women and girls seeking safe abortion and contraception care services. Ipas uses a comprehensive, inclusive, and participatory approach for the provision of safe abortion and contraception care to Pakistani women and girls. To achieve this, we work in-country stakeholders and partners such as government, civil society, non-governmental organizations, research institutions, private sector, and youth-led organizations. Ipas is striving to maintain a sustainable abortion ecosystem in the country, where local stakeholders and health systems are actively committed to abortion rights and responsive to women’s and girls’ needs.
اپنی صحت سے متعلق ڈاکٹر سے رجوع کریں 24/7
آپ کیلئے’’صحت کہانی ٹیلی ہیلتھ سروس‘‘ فراہم کرتا ہےجس کے زریعے اب آپ چوبیس گھنٹے (ہفتے کے ساتوں دن)کسی بھی وقت با آسانی اپنی صحت سے متعلق معلومات یا مشورہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ٹیلی ہیلتھ کے ماہرین نہ صرف پاکستان میڈیکل کونسل سے لائسنس یافتہ ہیں بلکہ خاص طور پر اسقاطِ حمل اور مانع حمل کیلئے عالمی ادارہِ صحت کی تجویز کردہ ٹیکنالوجی کے استعمال میں تربیت یافتہ بھی ہیں۔
ڈاکٹر/ماہرین سے رابطے کیلئے نیچے دیئے ہوئے بٹن پر کلک کریں اور اپنا اکائونٹ بنائیں یا پہلے سے موجودہ اکائونٹ کے زریعے لاگ ان کریں۔